Khwab MEin Diq Hona
دق ہونا دنیاوی جدوجہد میں مبتلا ہو محنت ومشقت اٹھائے
دق ہونا دنیاوی جدوجہد میں مبتلا ہو محنت ومشقت اٹھائے
دلدل سے نکلنا غم و اندوہ سے نجات پائے بیماری سے شفا پائے تکلیفات دور ہوں
دودھ گاۓ کا پینا اگر بیمار ہو تو شفا پائے اور بزرگی و عزت پائے
دق کرنا گناہوں میں مبتلا ہو بدنام ہو بیوی جفا اختیار کر
دم گھوڑے کی دیکھنا تجارت سے نفع ہو جتنی دم لمبی دیکھے اتنا مال زیادہ حاصل ہو
دق کے مرض میں مبتلا دیکھنا دنیا کے کاموں میں ایسا محو ہو کہ اللہ تعالی اور اسلام سے منحرف ہو
دم اپنے تئیں دیکھنا قوم و قبیلہ کا سردار ہو اور عزت حاصل کرے
دودھ بکری کا پینا مال مشقت سے پیدا کرے اگر تجارت کرے تو نفع کم آئے
دق سے خلاصی پانا باعث نجات ہے قرض سے آزاد ہو مصیبت و رنج فرار ہو
دم بیل کی دیکھنا مال حلال کثیر پائے اگر کسان دیکھے تو غلہ جمع کرے اور نفع اٹھائے
دکان داری کرنا عزت و مرتبہ میں ترقی ہو کاروبار میں مشغول ہو دولت حصول ہو
دم کتے کی دیکھنا عورت وفادار ملے شہوت زیادہ ہو قوت مردی میں اضافہ ہو
دکان سے سودا خریدنا جیسا سودا خریدے اس کے برعکس تعبیر ہے
دم کٹی دیکھنا رسوا اور بد نام ہو غربت اور ہلاکت پائے
دشمن کو مردہ دیکھنا سب کام راس ہوں بے فکری ہو عزت ودولت پائے