شاخیں کٹی دیکھنا آل ولاد میں کمی واقع ہو یعنی فوت ہوجائے اور اگر خشک دیکھے تو بھی موت آئے
Browsing: Suchi Khwabon Ki Tabeeren
شراب خریدنا یا بیچنا فتنہ و فساد میں شامل ہوبے دین بدمعاش کامل ہو
شطرنج کھیلنا لڑائی جھگڑے میں گرفتار ہو دنگا فساد کرے
شاخیں مرجھائی دیکھنا کمزوری اور تنگدستی اور مفارقت اولاد کا باعث ہے
شراب نکالنا یا پینا لوگوں میں منافرت پھیلائے فسادی مکار عیار ہو
شطرنج ہارنا تہمت یا بہتان لگنے سے رسوا وبدنام ہو اور شرمندگی حاصل ہو
شادی کرنا جس کی شادی کرے اور دولہن یا دولہا گھر نہ لائے تو اس کی موت واقع ہو
شربت خوش ذائقہ پینا منفعت اور خوشی حاصل ہو دین میں کامل ہو عمر دراز ہو
شعروشاعری کرنا بیہودہ گوئی اور لغویات سے تعبیر ہے
شادی کرکے دلہن لانا اگر دلہن گھر لائے تو دولت مند امیرکبیر ہو عیش و آرام پائے
شربت تلخ پینا نقصان کا باعث ہے فکر و اندیشہ میں پڑے
شعر پڑھنا یا سننا بے محل باتیں کرے ذلالت و گمراہی کا شکار ہو
شادی عورت کی دیکھنا موت کی علامت ہے قضائے الہی سے فوت ہوجائے
شربت تیار کرنا دین و دنیا کی خوشحالی نصیب ہو پارسا پرہیزگار متقی ملن ساز ہو
شعروں میں حمد سننا نیک ہونے کی علامت ہے سعادت و بزرگی پائے