Khwab Mein Sandal Pane Ya Kharidne Ki Tabeer
صندل پانا یا خریدنا لوگوں میں عزت پائے تعریف و توصیف ہو دولت حاصل ہو
صندل پانا یا خریدنا لوگوں میں عزت پائے تعریف و توصیف ہو دولت حاصل ہو
صیقل کرتے دیکھنا ریاضت الہی میں مشغول ہو گناہ سے کنارہ کش ہو
ضامنی دینا رنج و غم میں مبتلا ہو فکر و اندیشہ دامن گیر ہو
ضد کرنا نام و نمود اور دنیاوی شہرت حاصل کرے
ضرب الله الله کی لگانا ظاہر داری سے کام لے ریا کار ہو
ضامن ہونا جس کا ضامن ہو اس کو فائدہ پہنچائے
ضرب سکتہ پر لگانا لوگوں میں بد نام ہو ذلت و خواری اٹھائے
ضامن بنانا اسے استاد بنائے یا فیض دین پائے
ضرورت مند دیکھنا طمع نفسانی خواہشات کا شکار ہو مگر نامراد رہے
ضائع مال ہونا دین کی ترقی کا باعث ہے استقامت عطا ہو
ضریح دیکھنا فکر عاقبت غالب رہے بخشش کا طالب رہے
ضبط کرنا غم و اندوہ سے نجات پائے مدبرو سیاستدان ہو
ضریح کو مسمار کرنا موت کو بھول کر دنیا کے کاروبار میں مشغول ہو
ضدی دیکھنا کسی سے نقصان اٹھائے پریشانی حاصل ہو
ضریح پر مقبرہ بنانا جتنا خوبصورت بنائے اس قدر ریاکار ہو ایمان سے خالی ہو