طعام نمکین کھانا اولاد سے خوشی حاصل ہو دین میں کامل ہو
Browsing: Suchi Khwabon Ki Tabeeren
طواف بیوی کا کرنا بے دین و گمراہ ہو دنیاوی مال میں سرگرداں ہو
طپنچہ دیکھنا دشمن زیر ہوجائے زبردست غلبہ پائے ظالم سے فائدہ اٹھائے بےفکرو بےغم ہو
طعام کھانا سخاوت کرے نیک نام بزرگ ہو خویش و اقربا پرور مہربان ہو
طوالت دیکھنا مال حرام پائے بد نام و گمراہ ہو عیش وعشرت حاصل ہو
طرہ لٹکتے دیکھنا سردار قوم ہو جائے یا علم کی دولت پائےہم چشموں میں عزت پائے
طعام پھینکنا غربت و مفلسی پائے خدا تعالیٰ کے عتاب میں آئے
طوائف سے شادی کرنا بے اندازہ مال ودولت پائے متمول ہو آرام وراحت پائے
ظروف دیکھنا دنیاوی کاروبار میں مشغول ہو
طعنہ دینا کسی عزیز سے جدائی کا موجب ہے فکر و اندیشہ پائے
طوائف کا مجرا دیکھنا لغو اور فحش کاموں میں حصہ لے بد نام و گمراہ ہو اگر بادشاہ یا امیر دیکھے تو عیش وعشرت میں پڑے اور…
ظروف خریدنا دنیا کے کاموں میں منہک ہو دین کو بھول جائے
طعنہ سننا غم و اندوہ اور رنج و ملال پائے
طاس دیکھنا دولت مندی کی علامت ہے یا دافع مصیبت ہے
ظروف کی دکان دیکھنا دنیا کے دھندوں میں پھنسے اگر بیچے تو لوگوں کو گمراہ کرے