Khwab Mein Dum Gadhe Ki Dekhna
دم گدھے کی دیکھنا مال ودولت پائے مگر مشقت اٹھائے عیش وعشرت کرے
دم گدھے کی دیکھنا مال ودولت پائے مگر مشقت اٹھائے عیش وعشرت کرے
دل انسان کا دیکھنا دلاوری اور عقلمندی سے تعبیر ہے
دوا کھانا یا پینا گناہ سے پشیمان ہو توبہ کرے راہ راست پر قدم دھرے
دعا رو کر مانگنا خوشی نصیب ہو موجب خیرو برکت ہے
دل اپنا دیکھنا کامیابی اور حصول مراد ہو جس سے دل شاد ہو
دوا پینا دولت پیدا کرنے میں مشقت اور محنت اٹھائے
دعا گڑگڑا کر مانگنا گناہوں سے توبہ کرے پابند صوم و صلوۃ ہو دولت پائے
دل تنگ ہونا کحج روی اختیار کرے اعمال بد کی طرف مائل ہو
دوا پیتے دیکھنا اگر پینے والا بیمار ہو تو شفا پائے ورنہ گناہ سے تائب ہو
دعا سجدہ میں مانگنا تمام حاجتیں پوری ہوں دارین کی نعمتیں پائے
دل کشادہ دیکھنا فراخی رزق پائے سخاوت اختیار کرے نیک گفتار و کردار ہو
دوا میں تخم استمعال کرنا علم و حکمت حاصل ہو فن ادب میں کامل ہو مشہور ہو
ختنہ ہوتے دیکھنا نیک ہو اور فرماں بردار اسلام ہو سنجیدہ مزاج ہو
ختنہ سے خون جاری دیکھنا گناہوں سے تائب ہو فرزند پیداہو سعادت ہویدا ہو
خربوزہ دیکھنا رنج و الم سے نجات پائے مسرت و خوشی حاصل ہو