Khwab Mein Qaleen Kharidne Ki Tabeer
قالین خریدنا اگر بڑا خریدے تو عمر دراز ہو اگر چھوٹا خریدے تو عمر کوتاہ پائے
قالین خریدنا اگر بڑا خریدے تو عمر دراز ہو اگر چھوٹا خریدے تو عمر کوتاہ پائے
قدم کے نشان دیکھنا متابعت سے تعبیر ہے جس کے قدموں کے نشان دیکھے اس کا تابع ہو
فاختہ دیکھنا نیک بی بی سے تعبیر ہے یا خادم وفرزند پائے
قالین نیا خوش نما لینا ترقی کاروبار کے علامت ہے عورت مالدار ملے یا خادم نیک پائے
قربانی کرنا اگر غلام ہو تو آزادی پائے بیمار ہو تو شفایاب ہو قید سے آزاد ہو
فاختہ پکڑنا سگھڑ عورت غمگین ملے مگر خود کو نفع حاصل ہو
قالین بیگانے پر بیٹھنا کسی کا مال یا غلام چھیننے کی کوشش کرے بد نام ہو
قربانی کا گوشت بانٹنا صلح اور پیار محبت پیدا کرے یا اپنا مال تقسیم کرے
فاختہ کا گوشت کھانا مال پاکیزہ مگر کم پائے فکر و تشویش زیادہ ہو
قافلہ دیکھنا کاروبار میں ترقی ہو بیرونی ممالک سے تجارت کرے
قربانی کرتے دیکھنا نیک بختی کی علامت ہے بزرگی اختیار کرے فرزند پیدا ہو
فرش بچھانا عورت کی تلاش میں سرگرداں ہو
فاختہ کی آواز سننا عورت خوبصورت خوش الحان پائے جس سے دل میں عشق پیدا ہو
قافلہ گھرمیں آتے دیکھنا رکے ہوئے تمام کام پورے ہوں راحت و آرام پائے
قربانی کا گوشت کھانا دولت و راحت پائے عزت وبزرگی حاصل ہو