Khwab Mein Qasab Dekhne Ki Tabeer
قصاب دیکھنا تنگ حالی اور ویرانی سے پریشان ہو
قصاب دیکھنا تنگ حالی اور ویرانی سے پریشان ہو
قلم دان دیکھنا یا پانا بادشاہ یا حاکم سے عہدہ جلیلہ پائے عزت و بزرگی حاصل ہو
قند کا ڈھیر خریدنا مال و متال حاصل کرے مقصد پورا ہو
قصاب سے گوشت لینا بیماری اور ویرانی آئے کاروبار میں نقصان ہو
قلیہ پلاؤ با آب پکانا منفعت ہو بے پونجی لگائے دولت کمائے ترقی پائے
قیامت دیکھنا گناہوں سے توبہ کرے مظلوم ہو تو ظالم سے نجات پائے
قصاب بننا غم و اندوہ اور ظلم و ستم میں مبتلا ہو
قلیہ گوشت کا پکانا مال طیب پائے خوشحالی ہو نیک کام سرانجام دے
قیامت میں حساب دینا تنگ حال ہوجائے نقصان اٹھائے پیسہ پیسہ کا محتاج ہو
قیف دیکھنا نامہ بر چھٹی رسا ں یا پیغام رساں ہو یا دوست سے راحت پائے
کافور بدن کو لگانا غصہ پی جائے موت کی علامت ہے خلیق حلیم ہوجائے
کاہو شیریں کھانا فرحت پائے اگر تلخ کاہو کھائے تو مصیبت پائے
کاتنا چرخہ پر سوت کپڑے کی تجارت کرے اور فائدہ بےاندازہ پائے
کافور دینا دیانت داری اور حد درجہ کی بزرگی پائے
کبوتر دیکھنا کنیز یا عورت پائے بہتری حال کی ہو یا صورت رفع ملال ہو