Khwab Mein Khateeb Se Milna
خطیب سے ملنا خوش قسمتی ہے کسی ملاقاتی سے فیض حاصل ہو
خطیب سے ملنا خوش قسمتی ہے کسی ملاقاتی سے فیض حاصل ہو
خیمہ میں بیٹھنا کسی حکومت سے اعلی عہدہ پائے عزت زیادہ ہو
خزانہ پانا گھر سونا دیکھے تو بیمار و ہلاک ہو باعث رنج و غم ہے
خلال کرنا اپنے خویشوں سے محبت و الفت بڑھے بیگانوں سے دشمنی پیدا ہو
خیمہ لگتے دیکھنا منصب حاصل ہو نعمت و برکت پائے کاروبار میں ترقی ہو
خزانہ لعل و جواہر کا دیکھنا قدر بلند ہو عالی ہمت ہو ذی وقار ہو
خلعت ملنا عزت و مرتبہ اور بلندی حاصل ہو یا عہدہ پاے
خصیہ دیکھنا لڑکی پیدا ہو یاقوت زیادہ ہو
خزانہ گم ہو جانا بیمار ہو تو شفا پائے عالم ہو تو سخت ذلت اٹھائے
خلعت بادشاہ سے پانا مال و دولت سے سرفراز ہو علم و نعمت پائے
خون دیکھنا مال حرام پائے جو زندگی کا وسیلہ ہو یا سردارقبیلہ ہو
خشخاش دیکھنا بیماری اور غم میں گرفتار ہو حیرانی و پریشانی اٹھائے
خلعت سفید یا سبز پانا دین کا مرتبہ بلند ہو نیک عابد و سخی ہو بزرگوں میں شامل ہو
خون کرنا تندرستی دامن سے زندگی بسر ہو مگر سہو سے مجبور دین و دنیا سے بے خبر ہو
خشخاش کا پودا دیکھنا ترقی رزق کا باعث ہے موجب آسائش ہے