کوڑا بلاوجہ مارنا ظالم و گمراہ ہو مال حرام حاصل کرے بدنام و ذلیل ہو
Browsing: Suchi Khwabon Ki Tabeeren
کوئل کی آواز سننا دوست یا عزیز کے آنے کی خبر پائے
کوے کو بولتا دیکھنا بےعزتی ہونے کا باعث ہے بدمعاش کمینہ خصلت سے بدنامی ہو
کوڑا پھینکنا اقتدار سے دست بردار ہو اگر ظالم ہو تو گناہوں سے توبہ کرے
کوئل دیکھنا عورت یا کنیز کوش آواز ملے گانے بجانے سے مسرور ہو
کووں کو اپنے گرد دیکھنا مکار اور بدمعاشوں سے گزند پہنچے کذابوں کے مکروفریب میں آئے
کوزہ خریدنا یا پانا خادم یا نوکر یا دختر نیک اختر پائے
کوئل خریدنا یا دیکھنا رنج و غم اور بدنامی پائے ذلت اٹھائے
کوے کو ہلاک کرنا دشمنوں سے نجات پائے ہر مصیبت سے آزاد ہو
کھجور گھر میں دیکھنا منفعت پائے عزت وبزرگی ملے آرام و راحت حاصل ہو
کیچڑ میں پھنسنا مصائب و آلام میں گرفتار ہو یا مرض مہلک کا شکار ہو
کودتا اپنے تئیں دیکھنا تبدیلی حالت سے تعبیر ہے اگر گندی جگہ سے صاف جگہ پر کودے تو ترقی پائے عزت ہو کام میں برکت ہو…
کھجور پر چڑھنا کامیابی کی دلیل ہے کاروبار میں ترقی ہو عہدہ پائے عزت ملے
کیچڑ سے نکلنا ہر بلا و مصیبت اور بیماری سے نجات پائے
کودنا بلندی سے اگر پستی سے کودے تو ذلت و خواری اٹھائے