گدھے پر سواری کرنا خیروبرکت کا موجب ہے دولت نعمت عزت پائے راحت فرحت ہو
Browsing: Suchi Khwabon Ki Tabeeren
کوشک دور سے دیکھنا آبادی ملک کی نشانی ہے فارغ البالی حاصل ہو
گاؤں نامعلوم میں جانا کسی مصیبت میں گرفتار ہو اگر باہر نکلے تو رہائی پائے
گدھے سے گرنا تنگ دست ہونے اور مرتبہ عزت کے گرنے کا سبب ہے
کوشک میں داخل ہونا بادشاہ یا حاکم ظالم کے شر سے محفوظ رہے امان پائے
گاؤ زبان کھولنا جنگ و جدل سے تعبیر ہے کسی سے لڑائی جھگڑا کرے
گزر گاہ دیکھنا اگر گزرگاہ پر جاتے دیکھے تو ہدایت پائے دیندار اور نیک ہو
کائی دیکھنا عزیز سے کدورت ہو اولاد سے نفرت ہو مرض سے صحت ہو
کنول روشن دیکھنا علم و حقیقت سے آگاہ ہو راحت خاطر خواہ ہو
گاؤ زبان پینا فتنہ و فساد میں مبتلا ہو پریشانی اٹھائے
گزر گاہ تاریک دیکھنا دین سے گمراہ ہو برے کاموں میں مشغول ہوجائے
کرن آفتاب کی دیکھنا نیک خبر اور سامان راحت ہاتھ آئے بیماری سے صحت پائے
کھانا گلے میں پھنسنا بیماری آئے یا موت واقع ہو یا سخت تکلیف اٹھائے
گاۓ فربہ دیکھنا کام میں ترقی ہو دولت رزق آسائش حاصل ہو مالدار ہو
گرجا میں نماز پڑھنا گناہوں سے توبہ کرے عیسائیوں کودین اسلام کی تعلیم دے