گھر لوہے کا دیکھنا درازی عمر اور بزرگی مرتبہ کی علامت ہے قوت و دانائی پائے
Browsing: Suchi Khwabon Ki Tabeeren
گھوڑی دیکھنا عورت ملے جس قدر خوبصورت دیکھے اسی قدر ماہ جبینہ عورت پائے
گھر میں کسی کے جانا دشمن پر فتح مندی پائے جسم راز میں قوت آئے
گھوڑی کا دودھ پینا بادشاہی ومال کی بشارت ہے بیماری سے صحت پائے
گوند دیکھنا بچے کھچے مال سے تعبیر ہے اگر گوند پائے تو کسی کا بچا کھچا مال ملے
گھر میں آتش کدہ دیکھنا بادشاہ کی جانب سے مال پائے بیماری سے صحت ہو اگر خود کو آتش کدہ میں دیکھے تو حاکم کی طرف…
گھی خریدنا یا کھانا مال و نعمت پائے اور راحت و آرام حاصل ہو
گوندھنا آٹا گندم کا درستی دین سے تعبیر ہے تجارت میں کاروبار میں نفع حاصل ہو
گھر زمین میں پانا ایسی قدرت حاصل ہو جس سے دین و دنیا میں نام ہو علم سیکھےانجام بخیر ہو
گھی دودھ میں ڈالنا مال و نعمت پائے اور راحت و آرام حاصل ہو
گوندھنا بیسن یا آٹا جو کا ترقی رزق اور مال حلال پائے کام میں منفعت پائے
گھر سونے کا دیکھنا خانہ سوزی کی نشانی ہے ساکھ برباد ہو جاتی ہے
گھی فروخت کرنا لوگوں میں مشہور اور معزز ہو مال ودولت پائے
گونگا پن ہونا حق بات سے کنارہ کرے دین سے گمراہ ہو نقصان علم ہو
گھر کو منقش کرنا جنگ وخصومت میں مبتلا ہو حسرت ہو عورت صاحب جمال ملے پوشیدہ وصال ہو