حضرت شعیبؑ کو دیکھنا دشمن سے مغلوب ہو بعد میں فتح پائے راحت ہاتھ آئے
Browsing: Suchi Khwabon Ki Tabeeren
گھر کشادہ دیکھنا کشادگی دنیا سے مراد ہے اگر تاریک و تنگ دیکھے تو حزن و ملال زیادہ ہو
گھوڑا دوڑانا مراد حاصل ہو علم میں کامل ہو سردار قوم ہو یا وزیر مشیر سلطنت ہو
حضرت موسیؑ کو دیکھنا بادشاہ وقت ہلاک ہو اور خود اہل و عیال میں مبتلا ہو
گھر لوہے کا دیکھنا درازی عمر اور بزرگی مرتبہ کی علامت ہے قوت و دانائی پائے
گھوڑی دیکھنا عورت ملے جس قدر خوبصورت دیکھے اسی قدر ماہ جبینہ عورت پائے
حضرت عزرائیلؑ کو سلام کرتے دیکھنا شہید ہونے کی دلیل ہے اگر شہید نہ ہو تو موت میں شہادت کا درجہ حاصل ہو
گھر میں کسی کے جانا دشمن پر فتح مندی پائے جسم راز میں قوت آئے
گھوڑی کا دودھ پینا بادشاہی ومال کی بشارت ہے بیماری سے صحت پائے
گدھے کو گھوڑا بنا دیکھنا بادشاہ ہو یا حاکم کا مال ملے ذی جاہ وحشمت ہو
لاٹھی لمبی مظبوط دیکھنا دل کی مراد پوری ہو ارادہ مضبوط کرے اگر چھوٹی دیکھے تو ناکامی ہو
گدھے کو خچر بنا دیکھنا سفر میں نفع ہو مالداروں میں شامل ہو
لباس صاف پہننا عزت و بزرگی پائے دولت ہاتھ آئے سنجیدہ مزاج ہو
گدھے کی آواز سننا بد کاموں میں مبتلا ہو مور د آفات و بلا ہو ہم صحبت سے خفا ہو
لباس سبز پہننا بزرگی دین متین ہو کسی بزرگ سے روحانی فیض حاصل ہو