Khwab Mein Khzana Pana
خزانہ پانا گھر سونا دیکھے تو بیمار و ہلاک ہو باعث رنج و غم ہے
خزانہ پانا گھر سونا دیکھے تو بیمار و ہلاک ہو باعث رنج و غم ہے
خلال کرنا اپنے خویشوں سے محبت و الفت بڑھے بیگانوں سے دشمنی پیدا ہو
خیمہ لگتے دیکھنا منصب حاصل ہو نعمت و برکت پائے کاروبار میں ترقی ہو
خزانہ لعل و جواہر کا دیکھنا قدر بلند ہو عالی ہمت ہو ذی وقار ہو
خلعت ملنا عزت و مرتبہ اور بلندی حاصل ہو یا عہدہ پاے
خصیہ دیکھنا لڑکی پیدا ہو یاقوت زیادہ ہو
خشت خام دیکھنا درہم و دینار کثرت سے پائے سلطنت کی دولت ہاتھ آئے
دام درہم کسی کو دینا خوشخبری پائے عیش وعشرت حاصل ہو
دربان دیکھنا بادشاہ حاکم کا نزدیکی ہو فیض پائے راحت ہاتھ آئے
خشت پختہ توڑنا مشکل آسان ہوجائے
دام درہم کسی سے لینا علم دین حاصل کرے بزرگی پائے دین و دنیا کی خوشی نصیب ہو
دربانی کرنا بادشاہ سے عہدہ یا دولت و انعام پائے متمول اور مشہور ہو
دار چینی کھانا اگر خواب میں بلاوجہ کھائے تو غم و اندوہ زیادہ دیکھے
دانے زمین پر گرے دیکھنا ارزانی رزق ہو آسودہ حالی ہو دنیا آرام پائے
دربان فرشتہ دیکھنا دیندار ہو سعادت بزرگی عزت عظمت اور دولت حاصل ہو