لکھائی قرآن پاک کی کرنا موجب برکت و رحمت ہےرشد و ہدایت پائے بزرگی ملے
Browsing: Suchi Khwabon Ki Tabeeren
لحاف پھل دار دیکھنا مکارہ فریبی دوشیزہ پائے مجامعت سے لطف اٹھائے
لسی مکھن والی پینا نعمت پائے مگر تکلیف اٹھائے بعد میں راحت ہو
لگام دیکھنا ہدایت پائے دیندار اور امین ہو علم و حکیم ہو زیرک فہیم ہو
لڑائی کرنا یا لڑنا کسی مرض میں مبتلا ہو اگر غالب آئے تو مرض سے صحت پائے
لشکر دیکھنا رحمت خداوندی ہو باران رحمت ہو آسودہ ہو جائے
لگام تھامنا دانائی و عقلمندی سے زندگی گزار دے خرافات سے بچے
لڑائی میں مغلوب ہونا بیماری یا مصیبت میں گرفتار ہو دل آزاری ہو
لشکر کو لڑتے دیکھنا مصائب و بلا سے خلاصی پائے راحت و آرام ہو
لگام نئی خریدنا عورت یا غلام دانا عقل مند پائے فائدہ کثیر حاصل ہو
لڑائی شہر میں دیکھنا وباء یا طاعون کی علامت ہے ہلاکت کی اشارت ہے
لشکرغیر کو حملہ آور دیکھنا اگر شہر یا ملک پر حملہ آور دیکھے تو تمام ملک میں قحط وباء طاعون پڑے
لگام کسی کو دینا جس کو دے اس کو راہ ہدایت پر لگائے مشیرو ہمدرد ہو فائدہ پہنچائے
لڑتے بادشاہ کو دیکھنا ارزانی غلہ و زیادتی مال کی دلیل ہے امن رعایا کی سبیل ہے
لشکر غیر پر فتح پانا متعدی بیماریوں سے نجات حاصل ہو قحط سالی دور ہو