Khwab Mein Masjid Mein Namaz Parhne Ki Tabeer
مسجد میں نماز پڑھنا سعادت دارین حاصل ہو دل مسرور ہو دولت دین دنیا پائے
مسجد میں نماز پڑھنا سعادت دارین حاصل ہو دل مسرور ہو دولت دین دنیا پائے
محل میں داخل ہونا مقصد دلی پائے مال مطلوبہ حاصل کرے
مردارسنگ دیکھنا رنج وغم اور بیماری وعذاب میں مبتلا ہو
مسجد پرانی و ویران دیکھنا اگر بوسیدہ یا شکستہ دیکھے تو دین میں خرابی پائے مصیبت پیش آئے
محل اپنا خراب دیکھنا مال و زر نقصان ہو عزت میں فرق آئے
مروارید دیکھنا غلام یا کنیز حسینہ پائے یا فرزند خوبصورت پیدا ہو
مسلح اپنے تئیں دیکھنا گاؤں شہر یا علاقہ کا حاکم مقرر ہو پیشوا یا سردار ہو
محل بلند خوبصورت دیکھنا نعمت و حکومت راحت و منفعت اور عزت پائے
مرغ دیکھنا یا پانا غلام زادہ پائے یا غلام وفادار سے فائدہ حاصل ہو
مسلح فوج کو دیکھنا کامیابی کی دلیل ہے فتح و نصرت پائے راحت حاصل ہو
مکی دیکھنا رزق پائے اگر مکی کا ڈھیر دیکھے تو نعمت حاصل ہو
مور ناچتے دیکھنا حصول دولت جاہ ومرتبہ ہو اگر مور بولتے دیکھے تو مصیبت آئے
مہندی ہاتھوں کو لگانا مال ودولت پائے آرام وراحت سے زندگی بسر ہو
مسلمانوں کی جماعت دیکھنا دین میں ترقی حاصل ہو راحت و دولت عام ہو
مکھن دیکھنا یا کھانا نعمت و برکت پائے عزت اور بزرگی حاصل ہو فلاسفر ہو