Khwab Mein Gard Urane Ki Tabeer
گرد اڑانا لوگوں کو بھی مصیبت میں ڈالے جس میں خود گرفتار ہو
گرد اڑانا لوگوں کو بھی مصیبت میں ڈالے جس میں خود گرفتار ہو
گڑھا کھودنا حیلہ و مکروفریب سے مال حاصل کرے
گنوں کا رس پینا منفعت سے راحت پا ئے دین میں بزرگی کامل ہو
گرد اڑتے دیکھنا مصیبت دکھ یا تکلیف آئے پریشان حال ہو
گڑھے میں گرنا کسی مصیبت میں پڑے یا کسی کے مکروفریب میں پھنسے
گنبد دیکھنا بلند بخت ہو یا عورت پاکیزہ مشہور ملے علم و حکمت پائے
گرد آلود چہرہ دیکھنا رنج و الم پہنچے تکلیف سے پریشان ہو
گڑھے میں چھپنا مشکلات میں پڑے یا لوگوں کو فریب دے
گنبد میں بیٹھنا عالی وقار ہو قدر و منزلت پائے یا عورت عزیز مشفقہ پائے
گردہ کی درد پانا دل کی صفائی کا باعث ہے
گڑھے سے نکلنا مشکلات سے نجات پائے اگر گڑھے کو بھر دے تو وہ فتنہ و فساد کو مٹائے
گنبد شکستہ دیکھنا تنزل کا باعث ہے عورت سے مفارقت ہو
گردن پر بوجھ دیکھنا درستی دین اور عمر درازی کی علامت ہے
گلاب کا پودا دیکھنا تندرستی پائے خاندان میں ترقی ہو
گوپھیا چلانا جس پر گو پھیا پھینکے اس سے نفرت ہو موجب حقارت ہو