Khwab Mein Gurdah Ki Dard Pane Ki Tabeer
گردہ کی درد پانا دل کی صفائی کا باعث ہے
گردہ کی درد پانا دل کی صفائی کا باعث ہے
گڑھے سے نکلنا مشکلات سے نجات پائے اگر گڑھے کو بھر دے تو وہ فتنہ و فساد کو مٹائے
گنبد شکستہ دیکھنا تنزل کا باعث ہے عورت سے مفارقت ہو
گردن پر بوجھ دیکھنا درستی دین اور عمر درازی کی علامت ہے
گلاب کا پودا دیکھنا تندرستی پائے خاندان میں ترقی ہو
گوپھیا چلانا جس پر گو پھیا پھینکے اس سے نفرت ہو موجب حقارت ہو
گونہہ دیکھنا خشومت کا باعث ہے نا موافق بادل آئیں پریشانی ہو
گھنگرو سونے کے ڈالنا کسی مالدار بخیل سے دنگاو فساد ہو جائے پریشانی اٹھائے
گیدڑ کا گوشت کھانا مال حرام کھائے بیماری اور تنگدستی ہو بزدل اور ڈرپوک ہو
گوٹا لگانا یا پانا ظاہر داری ریاکاری سے کام لے بد نام ہو بری شہرت ہو
گھوڑے پر سوار ہونا دولت بے اندازہ پائے اور خوبی و خویش رفتاری سے حکومت چلانا مراد ہے
گیند بلا کھیلنا دنیاوی جستجو میں کامیاب ہو عزت و مرتبہ پائے مگر دین میں کمزور ہو
گوٹا عورت کے لگا دیکھنا قریبی عورت سے واسطہ پڑے اگر منکوحہ کے کپڑوں میں لگا دیکھے تو عورت سے بدنامی ہو پریشانی اٹھائے
گھوڑا دیکھنا قدر و منزلت اور دولت ولایت پائے
گویا دیکھنا یا بنانا فضول گوئی بیہودہ کلامی اور فتنہ و فساد کی طرف مائل ہو