Khwab Mein Jawahrat Ka Gullo Band Dekhne Ki Tabeer
گلو بند جواہرات کا دیکھنا حکومت یا بادشاہت پائے شہنشاہ ہو شہرت و عزت ہو
گلو بند جواہرات کا دیکھنا حکومت یا بادشاہت پائے شہنشاہ ہو شہرت و عزت ہو
گورستان میں آپ کو دیکھنا ایسے معاملے میں پھنسے جس سے لوگ عبرت پائیں اور عزیزو اقارب کنارہ کش ہوں
گرجنا بادل کا سننا بیماری سے شفا پائے کسی اچھی خبر کی اطلاع ملے
گرنا راہ چلتے دین سے بے بہرہ ہو
گنا پانا یا کھانا مال و نعمت حاصل ہو اگر گنّے فروخت کرے تو خیر و برکت پائے
گولی دوائی کی کھانا اگر بیماری کی گولی کھائے تو صحت پائے
گوند دیکھنا بچے کھچے مال سے تعبیر ہے اگر گوند پائے تو کسی کا بچا کھچا مال ملے
گھر میں آتش کدہ دیکھنا بادشاہ کی جانب سے مال پائے بیماری سے صحت ہو اگر خود کو آتش کدہ میں دیکھے تو حاکم کی طرف سے اہتمام پائے بیہودہ کام ملے
گھی خریدنا یا کھانا مال و نعمت پائے اور راحت و آرام حاصل ہو
گوندھنا آٹا گندم کا درستی دین سے تعبیر ہے تجارت میں کاروبار میں نفع حاصل ہو
گھر زمین میں پانا ایسی قدرت حاصل ہو جس سے دین و دنیا میں نام ہو علم سیکھےانجام بخیر ہو
گھی دودھ میں ڈالنا مال و نعمت پائے اور راحت و آرام حاصل ہو
گوندھنا بیسن یا آٹا جو کا ترقی رزق اور مال حلال پائے کام میں منفعت پائے
گھر سونے کا دیکھنا خانہ سوزی کی نشانی ہے ساکھ برباد ہو جاتی ہے
گھی فروخت کرنا لوگوں میں مشہور اور معزز ہو مال ودولت پائے