Khwab Mein Lomri Dekhne Ki Tabeer
لومڑی دیکھنا کسی فریبی رشتہ دار کے مکر و فریب کا شکار ہو
لومڑی دیکھنا کسی فریبی رشتہ دار کے مکر و فریب کا شکار ہو
ماتھے پر داغ دیکھنا عصیاں میں ڈوبے برے کاموں میں بد نام ہو
مٹی کا تیل لیمپ میں جلانا کامیابی کا باعث ہے ترقی و برکت کام میں پائے
لومڑی کو مارنا دشمن مکار پر فتح یاب ہو اگر لومڑی کو حملہ آور دیکھے تو کسی سے دھوکہ کھائے
ماتھا چمکتا کشادہ دیکھنا پرہیزگار اور بزرگ ہو سخاوت اور مہمان نوازی اختیار کرے
مٹکا ٹوٹنا کنیز یا خادم فوت ہو یا جدا ہو جائے
محل بلند خوبصورت دیکھنا نعمت و حکومت راحت و منفعت اور عزت پائے
مرغ دیکھنا یا پانا غلام زادہ پائے یا غلام وفادار سے فائدہ حاصل ہو
مسلح فوج کو دیکھنا کامیابی کی دلیل ہے فتح و نصرت پائے راحت حاصل ہو
مدینہ شریف دیکھنا ترقی علم اور دین و دنیا کی بہتری پائے زیارت مدینہ منورہ نصیب ہو
مرغ کی اذان سننا خوشخبری پائے دیندار پرہیزگار ہو عورت سے محبت کرے
مسلمان ہونا آفت و بلا سے نجات پائے امن وچین حاصل ہو
مرجھایا ہوا پھل دیکھنا اولاد کا غم دیکھے اگر درخت مرجھایا ہوا دیکھے تو خاندان کا غم دیکھے
مرغ ذبح کرنا نیکی کی علامت ہے اگر مرغ کا گوشت کھائے تو دولت پاکیزہ ملے
مجلس شراب کی دیکھنا اگر تہذیب یافتہ اہل محفل ہوں تو قومی کام بہتر طریقہ سے کرے فائدہ کثیر ہو