Khwab Mein Mooli Dekhne Ya Khane Ki Tabeer
مولی دیکھنا یا کھانا رنج و غم میں مبتلا ہو اگر بمعہ پتوں کے دیکھے تو کسی حد تک اچھا ہے
مولی دیکھنا یا کھانا رنج و غم میں مبتلا ہو اگر بمعہ پتوں کے دیکھے تو کسی حد تک اچھا ہے
مشتری ستارہ دیکھنا حاکم یا بادشاہ وقت ہو وزیر یا خزانچی مقرر ہو
مگرمچھ کو ہلاک کرنا چور یا ڈاکو پر حملہ کرے اور غالب آئے یا دشمن ہلاک ہو
مونچھ دیکھنا شہرت اور نام و نمود کی خواہش کرے
مشت زنی کرنا اولاد یا کسی عزیز کے مرنے کی خبر سنے یا فرزند کی موت آئے
ململ خریدنا اگرقمیض مرد بنائے تو نفیس عورت پائے ڈوپٹہ بنانا نفیس مرد سے تعبیر ہے
مونچھیں لمبی دیکھنا بدعملیوں میں مشہور ہو عصیاں میں غرق ہو جائے
مصطگی رومی کھانا جس سے گفتگو کرے اس سے آرام پائے
مناجات کرنا دین و دنیا کی بزرگی پائے دل نور وعرفان سے منور ہو جائے
مونچھیں کترانا بد اعمالیوں سے توبہ کرے نیک و پارسا ہو
مشک خالی دیکھنا بخیل اور کنجوس پائے اگر مشک پانی سے بھرے تو سخاوت کرے
مںدیل سر پر باندھنا عزت حاصل ہونے کا موجب ہے
مونچھوں کو تاؤ دینا مغرور و متکبر ہو بےعزت و ذلیل ہو
مینار سے گرنا تنزل کا باعث ہےحقیر و ذلیل ہو
ناپ تول کرنا ایلچی یا رہبر سے تعبیر ہےعدل وانصاف پائے