Khwab Mein Naak Saaf Krne Ki Tabeer
ناک صاف کرنا دانش مند ہو روزی حلال ڈھونڈ کر کھائے
ناک صاف کرنا دانش مند ہو روزی حلال ڈھونڈ کر کھائے
میوہ کشمش کھانا یا خریدنا مال و منفعت اور خیر و برکت پائے
مدرسہ میں پڑھنا رشدوہدایت پائے معلومات میں اضافہ ہو
ناف دیکھنا عورت یا خادم پائے اگرناف صاف دیکھے تو آرام پائے
مینہ برستے دیکھنا خیرو برکت و رحمت کا موجب ہے خوشحال و آسائش پائے
منہ سے کچھ نکلتے دیکھنا حصول روزی کی نشانی ہے نعمت غیر مترقبہ ہاتھ آتی ہے
ناف پر بال دیکھنا تنگی اور مصیبت پائے بیوی یاکنیز سے صدمہ پائے
مینار بنانا کسی دینی کام کی تعمیری و عملی کوشش کرے
منہ سے گندگی نکلنا ذلیل و خوار ہو بدگوئی سے بد نام ہو بد انجام ہو
نان کھانا مال طیب پائے عیش و آرام حاصل ہو
مینار پر چڑھنا کاروبار میں دین و ہدایت علم و عزت اور شہرت میں یکتائے زمانہ ہو
ہار چمکتا دیکھنا سلطنت یا حکومت پائے خلقت میں بزرگ ہو شہرت پائے
نبض دیکھنا کسی کی امداد کرے اگر خود نبض دکھائے تو عارضہ جاتا رہے
مینار سے اترنا برسوں تعمیر قوم میں لگا رہے یعنی تمام عمر قومی خادم رہے
نابینا اپنے تئیں دیکھنا دین سے گمراہ ہو تنگدستی کی دلیل ہے