Khwab Mein Wadi Se Nikalne Ki Tabeer
وادی سے نکلنا اگر خشک وادی سے باہر نکلے تو رنج و غم سے نجات پائے
وادی سے نکلنا اگر خشک وادی سے باہر نکلے تو رنج و غم سے نجات پائے
وصل کرنا رنج و غم اور مکروفریب سے نجات حاصل کرے
نیزہ سے قد ناپنا عمر دراز پائے منفعت حاصل ہو
ناخن ٹوٹا ہوا دیکھنا ناکامی اور نامرادی کا موجب ہے عزیز کی دل شکنی کرے
وادی خشک دیکھنا تنگ دستی اور مصیبت میں پڑے تکلیف و دکھ اٹھائے
نیزہ پھینکنا عہدہ سے دست بردار ہوجائے دنیا سے علیحدگی اختیار کرے
نابزہ سے خون نکلنا پیٹ میں فرزند مر جائے یا بیماری کی تکلیف اٹھائے
وارث یتیم کا بننا مال و متال اور عزت و اقتدار پائے
نیزہ ٹوٹا دیکھنا عہدہ سے معزول ہو یا دوست ہمدرد سے جدائی ہو
نردبان دیکھنا بہتری کی علامت ہے ترقی دولت ہو
وعظ ہونا اگر عالموں کی مجلس میں وعظ کرے تو شہرت حاصل کرے
ولی الله دیکھنا خیر و برکت حاصل ہو دین میں کامل ہو خوشحالی پائے
ہوا ٹھنڈی چلتے دیکھنا تکالیف سے نجات ملے باعث آرام وراحت ہے خوشخبری پائے
ہار ٹوٹنا یا گم ہونا بیوی کے جدا ہونے کی نشانی ہے باعث پریشانی ہے
وحشی دیکھنا مصیبت یا تکلیف میں گرفتار ہو یا سخت بیمار ہو