Khwab Mein Chavel Doodh Khana
چاول دودھ کھانا تندرستی دریا دلی اور دولتمندی ہاتھ آئے
چاول دودھ کھانا تندرستی دریا دلی اور دولتمندی ہاتھ آئے
چٹھی لکھنا کام میں ترقی ہو اور باعث کامیابی ہو
چڑیا گھونسلے سے اڑانا رنج وغم میں غرقاب ہو ملامت پائے
چاول دہی کھانا رنج و غم میں مبتلا ہو تکلیف اٹھائے
چراغ گھر میں جلتے دیکھنا عورت کا فائدہ بےاندازہ پائے راحت و آرام ہو
چڑیا کی آواز سننا خدا تعالیٰ کی حمد و تسبیح کرنے سے تعبیر ہے اور دل مطمئن ہو جائے
چاولوں کا پلاؤ کھانا خوشی مسرت حاصل ہو دین میں کامل ہو زردہ پلاؤ کھانا بھی یہی ہے
چراغ روشن کرنا اگر کنوارہ ہو تو شادی کرے اولاد سے بھی تعبیر ہے
چڑیاں پکڑنا نعمتیں حاصل کرنے میں کامیاب ہو
چلتے ہوۓ اذان دینا حج کرنے مصیبت سے پاک ہو دلاوری و جرات میں بے باک ہو
چمچہ استمعال کرنا مقدمہ درپیش ہو وکیل یا اور کسی کے ہمنوا بنائے فائدہ اٹھائے
چہچہ مارنا عورت حسین ملے یا منفعت کثیر ہو ہر دلعزیز ہو
چمڑا آدمی کا دیکھنا آرائش اور زینت مکان ہو برکت مال اور زیادتی کا سامان ہو
چھینک مارنا بلا کوشش مطلب حاصل ہو خوشی و راحت پائے
چمڑا سرخ دیکھنا راز افشا ہو اور مال و زر میں نقصان پائے