Khwab Mein Apna Ghar Veran Dekhne Ki Tabeer
ویران گھر اپنا دیکھنا غم و اندوہ پائے سخت مصیبت میں گرفتار ہو
ویران گھر اپنا دیکھنا غم و اندوہ پائے سخت مصیبت میں گرفتار ہو
ہتھیلی تنگ دیکھنا قرضدار ہو کنجوسی وبخیل ہو گزران ذلیل ہو
ہاکی کھیلنا کاروبار اور رزق میں ترقی پائے مصروفیت عام ہو
ویرانی دیکھنا رنج و الم میں مبتلا ہو اور تکلیف اٹھائے
ہتھیلی پرنقش ونگار دیکھنا اگر عورت دیکھے تو آرام پائے اگر مرد دیکھے تو تکلیف اٹھائے
ہاکی ٹوٹنا یا گم جانا دوست مددگار سے جدائی ہو اور نقصان پائے
والی بال کھیلنا ہاتھوں سے خوشی کا سامان پائے کاروبار میں ترقی ہو اگر فٹ بال کھیلے تو کاروبار میں دوڑ دھوپ اور مصروفیت پائے
ہاتھا پائی کرنا اگر دشمن کو مضبوط پکڑتے دیکھے تو حالات کو اپنے موافق پائے
ہالہ آفتاب دیکھنا دولت و عزت پائے دو دوستوں کا حلقہ اثر وسیع اقتدار پائے
دن کا درخت دیکھنا پچیدگی میں عمربسرہو حیران و پریشان رہے
ہاتھا پائی عورت سے کرنا اگر غیر عورت ہو تو ذلیل و خوار ہو اگر منکوحہ سے کرے تو لڑائی جھگڑا ہو
ہالہ مہتاب دیکھنا دولت دین پائے بزرگی سے لوگوں میں ممتاز ہو اور فیض پہنچائے
وضو کرنا امانت دار ہونیکی پائے گناہوں سے توبہ کرے یا امانت دار کرے
ہاتھی سفید دیکھنا عزت و دولت پانے کا سبب ہے فرزند سعید پائے سردار قوم بنے
ہتھیار پہننا اگر بلاوجہ پہنے تو بد نام ہو اگر ضرورت سے پہنے تو عزت وبزرگی پائے