Khwab Mein Khud Ko Hijra Dekhne Ki Tabeer
ہیجڑا اپنے تئیں دیکھنا خوف ودہشت میں گرفتار ہو بزدلی کا شکار ہو
ہیجڑا اپنے تئیں دیکھنا خوف ودہشت میں گرفتار ہو بزدلی کا شکار ہو
ہرن کی پوستین پہننا نیک خصال مگر متمول ہو دل کا سخی خداترس
ہڈی پختہ چوسنا اگر مخ آئے تو اپنے مطلب میں کامیاب ہو اگر خالی ہو تو ناکام مشقت پائے
ہیجڑا ناچتے دیکھنا برے کاموں میں پڑے بدنامی وناکامی اٹھائے
ہلال (چاند)دیکھنا سرداری ملے یا فرزند پیداہو بادشاہ نیک ہو نیکی کی علامت ہے بشارت اور خوشخبری خوشحالی شادی اور کاروبار کی ترقی سے تعبیر ہے
ہڈی چبانا محنت و مشقت زیادہ اٹھائے رزق حلال پائے
ہیجڑوں سے صحبت کرنا مفسدوں سے میل جول رکھنے سے گمراہ وبے دین ہو
یاقوت سرخ دیکھنا پاکیزہ حسینہ مگر بارعب پائے راحت حاصل ہو
ہڈی پھینکنا مصیبت سے نجات پائے باعث آرام وراحت ہے
ہنسلی دیکھنا عورت جمیلہ پائے باکرہ سے عقد ہو مباشرت سے لطف اٹھائے
یاقوت سبز دیکھنا نیک سیرت جمیلہ باوقار اور خوش اخلاق عورت پائے
ہل چلانا کامیابی کی دلیل ہے رزق حلال وپاکیزہ ملے
ہاتھ دیکھنا برادریا شریک یا ہمدرد عورت پائے راحت و آرام پائے
یاقوت سوداگر دیکھے تجارت میں نفع کثیر پائے اور خوشحالی ہو
ہل خریدنا یا لینا محنت و مشقت سے روزی حلال پائے