حضرت جعفرؓ طیار کو دیکھنا حج اور جہاد کا ثواب ہو دولت مندوں میں شامل ہو
Browsing: Suchi Tabeeren
حضرت اسرافیلؑ کو غصہ میں صور بھونکتے دیکھنا اگر بادشاہ دیکھے تو ملک میں وبا پھیل جائے موت عام ہو اور رعیت بےچین ہو یا غنیم…
حضرت ابوہریرہؓ اور حضرت انسؓ کو دیکھنا علم شریعت پر عمل کرے اور سنت رسول اللہ ادا کرے متقی ہو پرہیزگاری اختیار کرے نیکوں کی مجلس…
حضرت اسرافیلؑ کو خندہ رو دیکھنا جو شخص یہ خواب دیکھے اس کی موت واقع ہو
حضرت سلمان فارسیؓ کو دیکھنا علم القرآن حاصل ہو حضور پاک کی زیارت ہو دین دنیا کی دولت ہاتھ آئے نیک نام ہو اور فرزند صالح…
حضرت اسرافیلؑ کو مہر لگاتے دیکھنا اگر بادشاہ دیکھے تو ملک و سلطنت میں ترقی ہو اگر غریب دیکھے تو امیر ہو صاحب توقیر و باعزت…
حضرت عبداللہ بن عباسؓ وابن مسعودؓ کو دیکھنا محدث ہو علم فقہ حاصل کرے مجہتدین کا مرتبہ پائے اگر بے علم ہو تو دنیا کا مال…
حضرت عزرائیلؑ کو خندہ رو دیکھنا درازی عمر کا باعث ہے راحت و آرام پائے بے فکری میں عمر گزرے اور نیک انجام ہو
حضرت داودؑ کو دیکھنا عزت وبزرگی مال و دولت حاصل ہو کوئی نئی چیز ایجاد کرے
حضرت بلال حبشیؓ کو دیکھنا موذن کی عزت و درجہ ملے عاشق رسول ہو دنیا سے کنارہ کش ہو
حضرت زکریاؑ کو دیکھنا اطاعت الہی میں توفیق پانے کی دلیل ہے
حضرت اویس قرنیؓ کو دیکھنا گوشہ نشینی اختیار کرے اور آبادی کی بجائے جنگل میں رہنا پسند کرے
حضرت یحییٰؑ کو دیکھنا نیک کاموں کو سرانجام دے دنیا سے فائدہ نہ ہو
حضرت غوث الاعظمؒ کو دیکھنا مرشد کامل ملے نیک راستہ اختیار کرے کسی بزرگ سے کچھ ملے دولت مند اور سخاوت اختیار کرے
حضرت خضرؑ کو دیکھنا درازئ عمر ہو طوالت سفر وترقی رزق کا باعث ہے