چوتڑ دایاں دیکھنا لڑکا پیدا ہونے کی دلیل ہے مضبوط دیکھے تو لڑکا بلند حوصلہ ہو
Browsing: Suchi Tabeeren
چلتے ہوۓ اذان دینا حج کرنے مصیبت سے پاک ہو دلاوری و جرات میں بے باک ہو
چمچہ استمعال کرنا مقدمہ درپیش ہو وکیل یا اور کسی کے ہمنوا بنائے فائدہ اٹھائے
چہچہ مارنا عورت حسین ملے یا منفعت کثیر ہو ہر دلعزیز ہو
چمڑا آدمی کا دیکھنا آرائش اور زینت مکان ہو برکت مال اور زیادتی کا سامان ہو
چوری کرنا گرفتار ہو بیماری پائے اور پریشانی اٹھائے
چیتے پر سوار ہونا دشمن پر فتح و نصرت پائے مرتبہ بلند ہو عزت وبزرگی ملے
چوہا ہاتھ میں مر جانا مصیبت میں مبتلا ہو رنج اٹھائے
چوری نہ کرنا بیماری ہو تو شفا پائے رنج و غم سے نجات حاصل ہو
چیتے کا شکار کرنا دولت و بزرگی پائے قدر بلند ہو دل خورسند ہو
چھاؤں دیکھنا چھت کی چھاؤں دیکھنا بزرگی سرپرستی ہیبت سے تعبیر ہے
چوغہ پہننا یا خریدنا عورت پائے گھر آباد ہو دل شاد ہو
چیل دیکھنا بادشاہ وقت سے تعبیر ہے دولت دنیاوی ہاتھ آئے
چھاؤں درخت کی دیکھنا فتنہ وفساد کی دلیل ہے اگر درخت سبز کی چھاؤں ہو تو نہایت اچھی ہے
چوغہ پاکیزہ پہننا عورت نیک سیرت خوبرو پائے آرام حاصل ہو