Khwab Mein Chaon Mein Aram Krna
چھاؤں میں آرام کرنا عزت بزرگی ہیبت منافع اور موت کا سبب ہے
چھاؤں میں آرام کرنا عزت بزرگی ہیبت منافع اور موت کا سبب ہے
چوغہ اتارنا عورت کو علیحدہ کرے یا جدائیپائے
چیل مردہ دیکھنا تکلیف اٹھائے رنج و الم سے غمگین ہو
چھال دیکھنا گمشدہ چیز حاصل ہوجائے اور مفلسی و تنگدستی دور ہو
چولہا دیکھنا باعث زیادتی رزق ہے آرام وراحت پائے
چینی کا برتن دیکھنا پاکیزہ اور خوبصورت عورت ملے
چھت پر چڑھنا امارت بزرگی اور سرداری پائے کسی حاکم سے فیض حاصل ہو
چولہا ٹوٹنا باعث ویرانی گھرہے پریشانی حد سے زیادہ ہو
چینی کا سامان خریدنا دولت و آرام پائے تجارت میں نفع ہو
چھت دیکھنا کسی بزرگ کی موت واقع ہو پریشانی اٹھائے
حکم پانا نوکریا خادم ہو کسی کا مرہون منت ہوجائے
حجرہ دیکھنا دنیا سے کنارہ کش ہو یاد الہی میں مشغول ہو
حاجی دیکھنا باعث مسرت ہے دولت دین و دنیا حاصل ہو
حکومت کرنا سرکشی اور آزادی پائے بے فکر اور بہادر ہو
حجرہ خستہ دیکھنا دین کی بردباری ہو یاد الٰہی میں مشغول ہو