Khwab Mein Hazrat Adam(A.S) Ko Dekhne Ki Tabeer
حضرت آدمؑ کو دیکھنا بزرگی اور ولایت حاصل ہونیکی کی بشارت ہو توبہ قبول ہو
حضرت آدمؑ کو دیکھنا بزرگی اور ولایت حاصل ہونیکی کی بشارت ہو توبہ قبول ہو
سورۃ العصر پڑھنا تجارت میں فائدہ ہو مشہور عام ہو
حضرت حواؑ کو دیکھنا مال ودولت پائے عمر دراز ہو دولت و رزق میں ترقی ہو
سورۃ الہمزہ پڑھنا لوگوں میں شناسا ہونے کا باعث ہے
حضرت نوحؑ کو دیکھنا درازئ عمر ہو دشمن کی سختی میں مبتلا ہو لیکن آخر رہائی پائے مسرت و خوشی حاصل ہونے سے آرام پائے
سورۃ الفیل پڑھنا دشمن پر فتح حاصل کرے شاد کام ہو نیک نام ہو
حضرت ادریسؑ کو دیکھنا دنیا میں سرخروئی حاصل ہو نیک نام ہو اور عاقبت بخیر ہو
سورۃ قریش پڑھنا کسی کی صحبت بد کے باعث دین میں رسوا ہو
حضرت ہودؑ کو دیکھنا دشمن پر غلبہ حاصل ہو رنج سے آزاد ہو
سورۃ الماعون پڑھنا دشمن پر فتح پائے عزت حاصل ہو دین میں کامل ہو
حضرت لوطؑ کو دیکھنا درستی اعمال اور دلی مراد بر آنے کی نشانی ہے
سورۃ الکوثر پڑھنا بزرگوں کا ہم جلیس ہو نیک راہ اختیار کرے مگر دنیا سے کم فائدہ حاصل کرے
حضرت صالحؑ کو دیکھنا خیر و برکت حاصل ہو بیوی سے راحت ملے اولاد سے آزردہ ہو
سورۃ الکافرون پڑھنا موت کی نشانی ہے باعث پریشانی ہے
حضرت ابراہیمؑ کو دیکھنا بادشاہ کے ظلم میں مبتلا ہو والدین سے برائی سے پیش آئے