Khwab Mein Khak Uthana
خاک اٹھانا یا سمیٹنا مال و دولت جمع کرے پریشانی اٹھائے
خاک اٹھانا یا سمیٹنا مال و دولت جمع کرے پریشانی اٹھائے
حلال کھانا خیروبرکت کا موجب ہے خوشی نصیب ہو
حرام کھانا رنج و غم میں مبتلا ہو تکلیف اٹھائے
خاک اٹھا کر باہر پھینکنا مال و زر ضائع کرے اور پریشانی اٹھائے
حلال مال ضایع کرنا رنج و الم میں مبتلا ہو تکلیف اٹھائے
حضرت حسن حسین علیہ اسلام کو دیکھنا خیر و برکت حاصل ہو اور عزت پائے
ختنہ ہوتے دیکھنا نیک ہو اور فرماں بردار اسلام ہو سنجیدہ مزاج ہو
حلوہ بنانا یا کھانا مال حلال اور رزق کثیر پائے نعمت و برکت ہو جائے
حقہ تازہ کرنا عاشق و معشوق ملے محبت میں چور ہو عشق میں مخمور ہو
ختنہ سے خون جاری دیکھنا گناہوں سے تائب ہو فرزند پیداہو سعادت ہویدا ہو
حلوہ بانٹنا سخاوت اختیار کرے لوگ نفع پائیں عمر دراز پائے
حکم چلانا اپنے عہدہ پر بحال رہے اور لوگوں پر حاکم ہو
خربوزہ دیکھنا رنج و الم سے نجات پائے مسرت و خوشی حاصل ہو
حرم کعبہ دیکھنا دشمنوں سے محفوظ رہے مشیت ایزدی شامل حال ہو
حمام میں غسل کرنا غم و اندیشہ زائل ہوجائے اگر بیمار ہو تو شفا پائے گناہوں سے تائب ہو