Khwab Mein Khechar Pr Swar Hona
خچر پر سوار ہونا دنیا میں بدنام ذلیل ہو عاقبت خراب ہو بے آباد ہو
خچر پر سوار ہونا دنیا میں بدنام ذلیل ہو عاقبت خراب ہو بے آباد ہو
خضاب سر کو لگانا نام و نمود و ریاکاری اختیار کرے ظاہر بینی زیادہ ہو دھوکہ باز ہو
خوان دیکھنا درازی عمر اور مال و دولت پانے کا باعث ہے
خانہ باغ میں دیکھنا منفعت کثیر ہو اور بے تدبیر ہو
خچر کا گوشت کھانا مال حرام جمع کرے کنجوس اور ظالم ہو
خط پڑھنا خوشخبری ملے باعث راحت و مسرت ہے
خوان اٹھتا دیکھنا غم و اندوہ میں مبتلا ہو رنج و تکلیف اٹھائے
خچر کو آوارہ دیکھنا بیماری میں مبتلا ہو گرفتار مصیبت و بلا ہو
خط مہر لگا ہوا دیکھنا راز پوشیدہ رکھے اور دیانتدار ہو
خوشبو سونگھنا لوگوں میں عزت پائے بلند مرتبہ ہو
خچر مردہ دیکھنا عیش و آرام پائے اور دولت حرام پائے
خط کھلا دیکھنا بھید ظاہر ہوجانے کے مترادف ہے
خوشبو میں مست دیکھنا موت آنے کی علامت ہے باعث تکلیف ہو
خرگوش پکڑنا عورت نا آشنا سے واسطہ پڑے کنیز پائےبا توقیر ہو
خط سننا نیکی اور خوشی حاصل ہو سرداروں میں شامل ہو