Khwab Mein Khurma Ka Tekhm Dekhna
خرما کا تخم دیکھنا سفر درپیش ہو رنج و منفعت پیش ہو
خرما کا تخم دیکھنا سفر درپیش ہو رنج و منفعت پیش ہو
داڑھی زمین پر رگڑنا موت کی علامت ہے توبہ کرے عاقبت نیک ہو
دانت سیاہ دیکھنا دنیا سے رحلت کرے بیمار بشدت ہو خلق سے نفرت ہو
خرما چننا یا کھانا روزی حلال ملے خوشخبری پائے بری باتوں سے پرہیز کرے
داغ سر پر دیکھنا سوداگر پیشہ ور کے لیے سودمند اور ترقی بخش ہے
دانت سامنے کے گرتے دیکھنا فرزند یا عزیز فوت ہونے کی اطلاع پائے
خرما باغ سے لانا بزرگوں سے مال و نعمت پائے راہ راست ہاتھ آئے
داغ بادشاہ کے سر پر دیکھنا شاہی میں تنزل آئے بادشاہ بے آبرو،بد نام ہو
دجال دیکھنا دین میں فتنہ وفساد برپا ہو جہاں دیکھے وہاں جھوٹے اور مکار لوگ جمع ہوں خیر و برکت کی جگہ فتنہ و شر پھیلے
درندوں کو ہم کلام دیکھنا بادشاہ یا حاکم ہو قبیلہ کا سردار ہو عزت حاصل کرے
دروازہ قلعہ کا دیکھنا فوج کی ملازمت کرے اگر فوجی ملازم ہو تو ترقی پائے
دریا میں نہانا بیماری سے شفا پائے منفعت بے شمار ہو دولت و عزت سے سرشار ہو
درندوں کو آبادی میں آتے دیکھنا بیماری پھوٹ پڑے اکثر لوگ مبتلائے وباء ہوں
دروازہ محل کا دیکھنا بادشاہ کا قرب حاصل ہو مصاحبوں میں شامل ہو وزیر یا سفیر ہو
دریا شیریں دیکھنا بادشاہ عادل و سخی ہو پبلک آرام پائے راحت و آسائش ہو