Khwab Mein Dukan Dari Krna
دکان داری کرنا عزت و مرتبہ میں ترقی ہو کاروبار میں مشغول ہو دولت حصول ہو
دکان داری کرنا عزت و مرتبہ میں ترقی ہو کاروبار میں مشغول ہو دولت حصول ہو
دم کتے کی دیکھنا عورت وفادار ملے شہوت زیادہ ہو قوت مردی میں اضافہ ہو
دکان سے سودا خریدنا جیسا سودا خریدے اس کے برعکس تعبیر ہے
دم کٹی دیکھنا رسوا اور بد نام ہو غربت اور ہلاکت پائے
دشمن کو مردہ دیکھنا سب کام راس ہوں بے فکری ہو عزت ودولت پائے
دم گدھے کی دیکھنا مال ودولت پائے مگر مشقت اٹھائے عیش وعشرت کرے
دل انسان کا دیکھنا دلاوری اور عقلمندی سے تعبیر ہے
دوا کھانا یا پینا گناہ سے پشیمان ہو توبہ کرے راہ راست پر قدم دھرے
دعا رو کر مانگنا خوشی نصیب ہو موجب خیرو برکت ہے
دل اپنا دیکھنا کامیابی اور حصول مراد ہو جس سے دل شاد ہو
دوا پینا دولت پیدا کرنے میں مشقت اور محنت اٹھائے
دعا گڑگڑا کر مانگنا گناہوں سے توبہ کرے پابند صوم و صلوۃ ہو دولت پائے
دل تنگ ہونا کحج روی اختیار کرے اعمال بد کی طرف مائل ہو
دوا پیتے دیکھنا اگر پینے والا بیمار ہو تو شفا پائے ورنہ گناہ سے تائب ہو
دعا سجدہ میں مانگنا تمام حاجتیں پوری ہوں دارین کی نعمتیں پائے