دوزخ میں کھینچ کر لے جایا جانا مشرک اور مرتد ہو اگر توبہ کرے تو راہ راست پر چلے عاقبت نیک ہو
Browsing: Suchi Tabeeren
دہلیز خوبصورت دیکھنا عورت پاکیزہ ملے حسن و جمال سے مسرور ہو آرام وراحت پائے
دوربین سے ثریا دیکھنا کامیابی سے گھر آئے عورت کنیز ہمراہ لائے
دوزخ میں پابزنجیر دیکھنا غضب الٰہی میں مبتلا ہو غم و اندوہ اور صدمہ عظیم پائے
دھنیاں سبز دیکھنا موجب راحت ہے مگر بہت کم
دوڑتے کام کے لیے دیکھنا موجب پشیمانی ہے جس مقصد کے لیے کوشش کرے وہ پورا نہ ہو
دوزخ سے خلاصی پانا غموں سے نجات حاصل ہو غربت سے چھٹکارا پائے راحت ہو
دھنیاں خشک دیکھنا رنج و الم اور تکلیف ہو
دودھ کتیا کا پینا مال حرام جمع کرے وفاداری میں یکتا ہو ٹو ڈی وقت ہو
دوڑتے ڈ ر کر دیکھنا کسی مصیبت میں گرفتار ہو یا بیمار ہو مگر جلد خلاصی پائے
دوزخی دیکھنا کسی دوست سے سخت تکلیف پائےیا عورت نافرمان ہو
دھنیاں روئی دھنتا دیکھنا پریشان حال ہو مشکلات میں مبتلا ہو
دوڑ لگاتے دیکھنا کامیاب ہو اور مقصد حاصل ہو
دوزخ کا فرشتہ دیکھنا مصیبت میں گرفتار ہو تنگی رزق ہوجائے تکلیف اٹھائے
دھنیاں کا کھیت دیکھنا بیمار ہو تو صحت پائے مگر افلاص سے پریشان ہو