درخت کنجد کا دیکھنا مرد عجمی سے نفع یا عورت ولایت پائے مالدار ہو جائے
Browsing: Suchi Tabeeren
دھوتی خریدنا عورت ملے باعث مجامعت راحت پائے
درخت بے میوہ دیکھنا مال قلیل حاصل ہو بے پرواہ ہو رنج کا صدمہ دل پر اٹھائے
دہی کھٹا کھانا سفر پر مصیبت پائے نقصان اٹھائے اور خالی گھر واپس آئے
درخت خرما کا دیکھنا عالم ہو دولت پائے عورت شیفتہ ملے کبھی ملول کبھی مسرور ہو
دھوتی پھٹی باندھنا نامردی کی علامت ہے عورت سے شرمندگی اٹھائے
دیگ پکاتے دیکھنا خیروبرکت کا موجب ہے دولت نعمت و عزت پائے
درخت کدو خیار کا دیکھنا مال طیب یانفع بابرکت ہو عزت و دولت قلیل پائے
دہی سے مکھن نکالنا جس قدر مھکن نکلتا دیکھے اسی قدر مال ودولت پائے
درخت صنوبروسرو کا دیکھنا نیک سیرت ہو فرزند صالح پیدا ہو گو تکلیف کمال ہو صابر رہے
ڈبہ نیا دیکھنا باعث منفعت ہے ترقی حاصل ہو
ڈول بھر کر پانی نکالنا آسانی سے روزی حاصل کرے آسائش و آرام پائے
دلہن دیکھنا دولت حاصل ہو فرزند پیداہو نعمت زیادہ ہو
درخت پر چڑھنا باعث فرحت ہے اگر پھلدار ہو تو منفعت پائے
ڈبہ پرانا دیکھنا نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے پریشان حال ہو