ڈاکو کا مال چھینتے دیکھنا بیماری سے شفا پائے راحت ہاتھ آئے
Browsing: Suchi Tabeeren
ڈوبتے باغ یا مکان دیکھنا مشکلات میں گرفتار ہو مصیبت و رنج اٹھائے
دیوی یا دیوتا پوجنا مذہب سے دوری اختیارکرے مگر کروڑ پتی ہو
ڈاکو کو ہلاک کرنا تمام تکالیف دور ہو جائیں راحت و آرامپائے
ڈوبتے جہاز کو دیکھنا تجارت میں نقصان ہو موجب پریشانی ہے
دختر جوان دیکھنا کسی مالدار عورت سے شادی ہو زندگی عیش و عشرت سے بسر ہو
ڈبہ روغن کا دیکھنا امانت دار سے ملاقات ہو یا خود امین ہو موجب خیر و برکت ہے
ڈول سے پانی نکالنا محنت و مشقت سے روزی حاصل کرے
دلہن دیکھنا دولت حاصل ہو فرزند پیداہو نعمت زیادہ ہو
درخت صنوبروسرو کا دیکھنا نیک سیرت ہو فرزند صالح پیدا ہو گو تکلیف کمال ہو صابر رہے
ڈبہ نیا دیکھنا باعث منفعت ہے ترقی حاصل ہو
ڈول بھر کر پانی نکالنا آسانی سے روزی حاصل کرے آسائش و آرام پائے
دھاندلی مچانا جھگڑا وفساد پیدا کرے یا سردار محلہ باوقار ہو ریا کار ہو
درخت پر چڑھنا باعث فرحت ہے اگر پھلدار ہو تو منفعت پائے
ڈبہ پرانا دیکھنا نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے پریشان حال ہو