شاخیں سبز دیکھنا بھائیوں اور فرزندوں سے تعبیر ہے اولاد یا کنبہ زیادہ ہو
Browsing: Suchi Tabeeren
شہباز کو ہلاک کرنا غم و اندوہ سے نڈھال ہو اگر دشمن رکھے تو پائمال ہو ذلت اٹھائے
شرم گاہ برہنہ کرنا آفت یا مصیبت میں گرفتار ہو ذلیل و خوار ہو بدکردار ہو
شفتا لو خریدنا کنیز فرزند اور لونڈی و مال وغیرہ سے تعبیر ہے
شاخیں گھنی دیکھنا قبیلہ کی خوب پھلنے پھولنے کا باعث ہے آل اولاد کثرت سے ہو
شراب دیکھنا یا پینا حرام مال ہضم کرے بے فکر وعیاش ہو عاقبت خراب ہو
شطرنج کھیلنا کسی پرتہمت یا بہتان لگائے یعنی جھوٹ باندھے
شفق غائب ہوتا دیکھنا غلہ کی کمی ہو تنزل پانے کا باعث ہے
شکرا دیکھنا مکار ظالم شخص سے تعبیر ہے
شلوار دھلی ہوئی پہننا بیوہ عورت ملے یا رنڈوے مرد سے شادی ہو مرد عورت کے لیے یکساں ہے
شنگرف دیکھنا غم و اندوہ پائے مصیبت آئے تکلیف اٹھائے
شکار کرنا یا کھیلنا مال غنیمت ہاتھ آئے یا غیب سے مدد ملے عزت و مرتبہ بلند ہو
شکرا پالنا یا پکڑنا عیار ظالم ہو فریب و دھوکا سے روپیہ حاصل کرے
شمار کرنا یا گننا محنت و مشقت میں گرفتار ہو دنیاوی زندگی سے بیزار ہو
شکار بکری یا گاۓ کا یا گورخر کا کرنا منفعت حاصل ہو غیب سے مال ملے عیش و آرام پائے اگر گوشت کھائے تو رزق موافق…