صابن بنانا یا خریدنا نیک اور نیکی کی ترغیب دے دولت ملے سخاوت کرے
Browsing: Suchi Tabeeren
صحبت مردے سے کرتے دیکھنا اگر مجہول ہو تو بدنامی ہو دکھ اٹھائے باعث رنج و ملال ہے
صاف بدن کرنا مال حلال پائے زکوۃ و خیرات کرے گناہوں سے توبہ کرے شفا یاب ہو
صالح سے گفتگو کرنا ہدایت پائےحقیقت سے آشنا ہو متقی اورپرہیزگار ہو
صحبت مردے معروف سے کرتے دیکھنا اس کی اولاد سے نفع پائے یا مال و دولت جائیداد ہاتھ آئے
صبح صادق سے پہلے سرخی دیکھنا ملک میں قتل و غارت اورخونریزی ہو لوگ تباہ ہو جائیں
صحرا دیکھنا حاکم یا بادشاہ سے فائدہ اٹھائے مسرت حاصل ہو
صبح سے پہلے زردی دیکھنا ملک یا علاقہ میں بیماری پھوٹ پڑے لوگ تکلیف اٹھائیں
صابون دیکھنا پرہیزگاری اور تقویٰ اختیار کرے
صراف دیکھنا نیک و بد کے پہچاننے کی تمیز ہو قیافہ شناسی میں کامل ہو
صبح پر سفید روشنی دیکھنا خیروبرکت کا موجب ہے ایسی خوشخبری پائے جس سے تاعمر راحت ہو
صابون سے بیگانے کپڑے دھونا چغلی غیبت اختیار کرے اگر عالم دیکھے تو ہدایت دے فیض عام ہو
صراف کو پرکھتے دیکھنا نیک وبد نفع و نقصان سے آگاہ ہو خیر سے آگاہ ہو
صحبت مرد سے کرنا اگر وہ شخص اہل عزت صاحب عظمت ہو تو اسے نفع کثیر پائے
صابون دینا اپنا مال خوشی سے کسی کو دے یا ہدایت کرے