Khwab Mein Jhanum Dekhna
جہنم دیکھنا گناہوں سے توبہ کرے اور نیک ہو جائے
جہنم دیکھنا گناہوں سے توبہ کرے اور نیک ہو جائے
جنّت دیکھنا عیش وعشرت اور دولتمندی حاصل ہو بزرگوں میں داخل ہو
جنجو پہننا گناہوں میں غافل ہوگمراہ دین ہو غیر اقوام کا ہمنوا ہو
جنجو توڑتے دیکھنا عصیان سے تائب ہو راہ ہدایت پائے نیکوں میں شامل ہوں
جنگل دیکھنا دشمن پر غالب آئے اور آرام وراحت پائے
جنگل میں شکار کھیلنا بادشاہ یا حاکم ہو یا سرداری پائے
جنگل کی سیر کرنا غم و اندوہ سے نجات پائے آرام سے زندگی بسر ہو
جواہرات و موتی ملنا صاحب علم ہو عالم ادیب و فاضل ہو نیک اور سخی ہو
جو خشک دیکھنا خیر و برکت کا باعث ہے اگر روٹی کھائے تو بزرگی حاصل ہو
جواہرات فروخت کرنا لوگوں کو علم سکھائے معلم و اتالیق بے بدل ہو سخاوت کمال کرے
جواہرات گم ہو جانا بخیل وحاسد ہو لالچی علم ہو ریاکاری پیشہ اختیارکرے
جوہری دیکھنا بزرگوں کا ہم نشین ہو علم ظاہری سے فائز المرام ہو
جہاد کرنا دیکھنا فرمانے الہی کی متابعت کرے صالحین میں شمار ہونیک کردار ہو
جہار پر تیار ہونا ترقی دین ہو پرہیزگار عادل متقی ہو دولت حاصل کرے
جوتا سرخ دیکھنا عورت عیاش ملے اور آزاد طبع ہو