ضدی دیکھنا کسی سے نقصان اٹھائے پریشانی حاصل ہو
Browsing: Suchi Tabeeren
ضرورت مند دیکھنا طمع نفسانی خواہشات کا شکار ہو مگر نامراد رہے
ضرب لگانا فخریہ الفاظ بولے غرور و تکبر کاپتلا ہو
طبابت سیکھنا ہدایت و بزرگی حاصل کرنے کی کوشش کرے نیکوں کا ہم جلس ہو
طعام پانا دولت میں ترقی پائے نعمت بےاندازہ ملے
طبابت چھوڑنا بے دین و گمراہ ہو عزت وآبرو جاتی رہے
طبلہ دیکھنا یا سننا بیہودگوئی سے کام لے یا بے وقوف لوگوں کی صحبت اختیار کرے
طعام بد مزہ پانا رنج و غم سے نڈھال ہو پریشانی و زوال ہو
طبیب کے پاس جانا کسی راہبر بزرگ عالم سے ہدایت پائے یا فیض یاب ہو
طبلہ بجانا جھوٹ افتراء بیہودہ گوئی سے بد نام ہو بد انجام ہو
طبلچی دیکھنا فوجی ملازمت پائےیا دولت ناجائز طریقے سے حاصل کرے
طشت دیکھنا گھرکی خادمہ یا نوکر سے تعبیر ہے
ضعیف دیکھنا دنیاوی کمزوری کا باعث ہے
طبل کی آواز سننا اگر خوشی بجتے دیکھے تو بادشاہ کی طرف سے انعام و اکرام پائے
ضعف آنکھ کو پڑنا دین میں کمزوری کا باعث ہے