ضیافت کا انتظام کرنا سکول یا مدرسہ جاری کرے خادم الناس ہو
Browsing: Suchi Tabeeren
طاعون میں مبتلا ہونا فتنہ و فساد میں گرفتار ہو یا جنگ و جدال میں گھر جائے
طباق خریدنا نوکر سے تعبیر ہے اگر ٹوٹے تو نوکر چلا جائے
طاعون دیکھنا فتنہ و فساد پھیلے مصیبت و بلا میں گرفتار ہو
طاق گھر کا دیکھنا غلام یا نوکر پائے خدمت سے فائدہ اٹھائے
طوطا دیکھنا فرزند یا غلام سے مترادف ہے یا مال حرام پائے
طاق مسجد کا دیکھنا دیندار اور پرہیزگار ہو نیکی کی طرف راغب ہو
طاق دیکھنا مال و دولت میں ترقی ہو عزت و راحت پائے
طوطا پکڑنا یا خریدنا عیار غلام یا فرزند پائے جس سے نفع حاصل ہو
طاق مسجد کا بوسیدہ دیکھنا دین میں کمزوری پیدا ہو یا امام مسجد بدعقیدہ ہو مسجد کی ویرانی ہو
طاق گھر کا ٹوٹا دیکھنا غلام یا نوکر معزول ہو دولت میں کمی پیدا ہو عزت جاتی رہے
طوطا اڑانا فرزند بھاگ جائے یا نوکر ہاتھ سے نکل جائے
طلبا کو کچھ بانٹنا دین کی مدد کرے حامی دین ہو یا عہدہ جلیلہ پائے
طالبعلم ہونا اگر دنیاوی علم پڑھے تو کاروبار میں ترقی ہو
طوطی بولتا دیکھنا باتونی ہو لغویات سے لوگوں میں بد نام ہو