طوطی پانا لڑکی کنواری پائے یا شاگرد نیک ملے
Browsing: Suchi Tabeeren
طاوس مادہ دیکھنا خوبصورت اور مالدار عورت ملنے کی بشارت ہے
طاوس دیکھنا شاہی مراتب سے تعبیر ہے یعنی کسی بادشاہ سے دولت پائے
طوطی سے باتیں کرنا کسی لڑکی سے دوستی کرے مگر بے وفا پائے
طاوس مادہ کو بولتے دیکھنا کسی عیار مکار عورت سے واسطہ پڑے
طاوس نر دیکھنا حاکم وقت بادشاہ عجم سے عزت و مرتبہ پائے
طوطے کا شکار کرنا مال حرام حاصل کرنے کی کوشش کرے بد نام ہو
طاوس نر بولتے دیکھنا عیش و آرام پائے عورت رقاصہ ملے
طلاق نامہ لکھنا عزت و مرتبہ میں کمی واقع ہو دولت جاتی رہے
طویله خالی گندہ دیکھنا پریشانی اور غربت اٹھائے رنج و ملال سے پشیمان ہو
ظلمات دیکھنا ناگہافی آفت میں گرفتار ہو دکھ درد و مصیبت اٹھائے
طلسم دیکھنا عمر دراز ہو دنیا کی سیروسیاحت کرے
طوق دیکھنا عورت دیکھے تو شوہر کی طرف سے مسرور ہو آرام وراحت پائے
ظلمت شہر پر دیکھنا آسمانی بلائیں نازل ہوں لوگ آزردہ و ملول ہوں
طلسمات سیکھنا عجائبات عالم میں نمایاں کامیابی حاصل ہو