Khwab Mein Ameri Dekhne Ki Tabeer
عماری دیکھنا سردار قوم یا وزیر سے عزت حاصل ہو عہدہ پائے
عماری دیکھنا سردار قوم یا وزیر سے عزت حاصل ہو عہدہ پائے
علم سیکھنا نعمت دارین حاصل ہو ہنر پائے یا فن حکمت سیکھے
عطاری کرنا احسان کرے محبت خلوص رواداری پیدا کرے عزت وبزرگی پائے
عبادت ناپاک جگہ کرنا ذلیل و خوار ہو فلاکت ت و ہلاکت کا موجب ہے
عالم کی صحبت اختیار کرنا کاروبار میں ترقی ہو مسرت نعمت عزت اور دولت پائے
عطارد برج دیکھنا اس کی تعبیر نیکی کا موجب ہے عروج بلندی حاصل ہو
عبادت گھر میں کرنا دیندار ہو گھر میں خیروبرکت اور نزول رحمت ہو
عامل سے کچھ لینا کسی بزرگ دین سے نصیحت پائے انعام و اکرام حاصل کرے
عقیق یا جوہر پانا بادشاہ کا مصاحب یا مشیر ہو با توقیر ہو عزت و خلعت پائے
عجائبات دیکھنا دنیاوی ترقی کا سبب ہے عہدہ ممتاز پائے
عبادت کرنا خیروبرکت اور بزرگی کی علامت ہے
عقیق کھویا جانا ملازمت سے برطرف ہو تنزل کا باعث ہے
عربی لکھنا یا پڑھنا نیک بخت عورت سے فائدہ حاصل ہو
عابد دیکھنا ہدایت پائے بزرگوں سے نصیحت یامال پائے
علماء کو جھگڑتے دیکھنا دین میں فتور پیدا ہو خانہ جنگی فرقہ بندی خود غرضی بے دینی پھیلے