Khwab Mein Abadat Krne Ki Tabeer
عبادت کرنا خیروبرکت اور بزرگی کی علامت ہے
عبادت کرنا خیروبرکت اور بزرگی کی علامت ہے
عقیق کھویا جانا ملازمت سے برطرف ہو تنزل کا باعث ہے
عمل وعملیات کرنا دنیا میں با مسرت اور باعزت زندگی بسر کرے
عینک لگانا عالم ہو یا پروفیسر انجینئر بنے وکالت پاس کرے یا ڈاکٹر ہو
غبار آلود چہرہ دیکھنا کسی غم و اندوہ میں پھنسے یا ایسی خبر پائے جس سے تکلیف اٹھائے
عناب دینا مال و دولت کا کچھ حصہ لوگوں کو دے اور سخاوت کرے
عینک اتارنا عہدہ سے معزول ہو یا علم و ہنر سے کنارہ کش ہو
غبار اڑتے دیکھنا مصیبت میں گرفتار ہو یا فتنہ و فساد پھیلے
عناب کا درخت دیکھنا محنت و مشقت سے مال حاصل کرے
عقاب دیکھنا بدعہد ہو یا عہد شکن سے واسطہ پڑے ناکامی پریشانی اٹھائے
غرق شہر ہوتا دیکھنا قہر الٰہی لوگوں پر نازل ہو لوگ تباہ وبرباد ہوں یا گمراہ ہوں
عود کی دھونی دھمانا لوگوں کو نیک باتیں سکھائے ہدایت و راہبری کرے
عقاب کو ہلاک کرنا دشمن پر فتح پائے پریشانی و ناکامی دور ہو آرام پائے
غرق درندہ ہوتے دیکھنا دشمن سے نجات پائے بے خوف وخطر ہو
عود دیکھنا خوبصورت فرزند پیداہو منفعت پائے