غسل کرنا اگر بیمار ہو تو صحت پائے قرض سے فارغ ہو راحت پائے
Browsing: Suchi Tabeeren
عید کا فطرانہ دینا قید سے خلاصی پائے آزاد ہو اور قرض سے فارغ ہو
عورت جوان خوبصورت دیکھنا خوشی حاصل ہو مالدار ہو کاروبار میں وسعت و ترقی ہو
عناب پانا یا خریدنا مال و منال حاصل ہو راحت و آرام پائے
غسل جنابت کرنا جھوٹ کذ ب سے توبہ کرے غم سے نجات پائے
عید قربان دیکھنا عقلمند دوست پائے مسرت و خوشی حاصل ہو
عورت باکرہ دیکھنا تجارت یا زمین یا صنعت سے فائدہ اٹھائے لطف زندگی پائے
عنبر جمع کرنا مال و دولت اور عزت پائے مشہور و معروف ہو
عید کا میلہ دیکھنا باعث فرحت ہے عیش وعشرت میں پڑے یا فرزند پیدا ہو
عورت کو گود میں لینا حصول مقصد و دولت ہو باعث رفعت ہو
عود پانا یا خریدنا بادشاہ سے انعام و خلعت حاصل کرے بزرگی پائے
عید کی نماز دیکھنا مسلمانوں میں محبت پیدا ہو اسلام ترقی کرے
عورت کو بازو کھلے دیکھنا مال دنیا سے آسودہ ہو عیش و آرام پائے مگر کام بیہودہ ہو
غار میں جانا مصیبت میں گرفتار ہو پریشان حال ہو
عید کا طعام کھانا نعمت و برکت حاصل ہو خوشخبری پائے ترقی کا باعث ہے