غیبی خط دیکھنا امداد پائے رحمت حق شامل حال ہو بے زوال ہو
Browsing: Suchi Tabeeren
عرفات کا میدان دیکھنا کسی عزیز سے ملاقات ہو جس سے دین حاصل کرے
عینک خریدنا کسی عالم کی صحبت حاصل ہو عقلمند منصف ہو
غیبی امداد پانا مشکلات سے نجات پائے صحت ہو آرام پائے
عمل وعملیات کرنا دنیا میں با مسرت اور باعزت زندگی بسر کرے
عینک لگانا عالم ہو یا پروفیسر انجینئر بنے وکالت پاس کرے یا ڈاکٹر ہو
غبار آلود چہرہ دیکھنا کسی غم و اندوہ میں پھنسے یا ایسی خبر پائے جس سے تکلیف اٹھائے
غلام بالغ ہوتے دیکھنا آزاد ہونے کی دلیل ہے
غوطہ لگانا مال و دولت کے لیے مشقت میں پڑے علم ودانش حاصل ہو
فیروزہ دیکھنا فتح و نصرت حاصل ہو مقصدبرائے آرام و راحت پائے
غلام فروخت کرنا خوشی حاصل ہو اگر خوبصورت غلام بیچے تو تنگی پائے
غوطہ لگا کر کچھ مال نکالنا علم و عقل و دانش حاصل ہو عالم و فاضل ہو با تدبیر و با توقیر ہو
فیروزہ اپنے پاس دیکھنا عمر بھر تو نگرو مالدار رہے صاحب توقیر باعزت ہو
غلام خریدنا مال ودولت پائے اگر غلام مہیب مشکل ہو تو مصیبت آئے
غوطہ سے خالی نکلنا علم و حکمت کے لیے کوشش کرے مگر بے فائدہ