Khwab Mein Farsh Bichane Ki Tabeer
فرش بچھانا عورت کی تلاش میں سرگرداں ہو
فرش بچھانا عورت کی تلاش میں سرگرداں ہو
فاختہ کی آواز سننا عورت خوبصورت خوش الحان پائے جس سے دل میں عشق پیدا ہو
قافلہ گھرمیں آتے دیکھنا رکے ہوئے تمام کام پورے ہوں راحت و آرام پائے
قربانی کا گوشت کھانا دولت و راحت پائے عزت وبزرگی حاصل ہو
فرش پر بیٹھنا عزت پائے عورت کو آغوش محبت میں لے اگر عورت دیکھے تو راحت پائے
فال دکھانا اگرنیک فال نکلے تو دشمن پر فتح حاصل ہو
قافلہ میں شامل ہونا موت آئے یا سفر دراز اختیار کرے یا حج کرے
قرنا دیکھنا بلائے آسمانی نازل ہو سخت بیمار ہو
فرشتہ دیکھنا رشد و ہدایت پائے دولت مند وغنی ہو عالی مرتبہ بزرگ ہو
فال پانا یا نکالنا دروغ گوئی سے کام لے یا مال مشکوک پائے
قبر دیکھنا قیدخانہ سے تعبیر ہے باعث عبرت ہے توبہ کرے
فرشتہ گھر میں آتے دیکھنا مال و دولت بےاندازہ پائے خیروبرکت ہو فرزنداقبال مند پیدا ہو
فالودہ کھانا یا پینا پاکیزہ کلام سنےیا کہے ہدایت و تلقین کرے مالدار ہو
قبر معروف دیکھنا حصول مقصد ہو مشکلات سے نجات پائے نیک بخت ہو
فرشتوں سے جھگڑنا مصیبت میں مبتلا ہو تکلیف و ہلاکت پائے باعث ہلاکت ہے