Khwab Mein Kabotar Pkarne Ki Tabeer
کبوتر پکڑنا یا خریدنا عورت گھر میں لائے جس سے لڑکی پیدا ہو
کبوتر پکڑنا یا خریدنا عورت گھر میں لائے جس سے لڑکی پیدا ہو
کاجل لگانا اولاد سے راحت ہو دل کو فرحت ہو زیادتی بصارت ہو
کان اپنا جدا دیکھنا لڑکی فوت ہو یا عورت کو طلاق دے وطن سے دور ہو عزیزوں سے مہجور ہو
کبوتر اڑانا مال ضائع کرے اگر کبوتر بازی کرے تو عمر ضائع گزار دے
کاسنی خریدنا یا کھانا غم و اندوہ میں گرفتار ہو فکر و اندیشہ کرے
کاٹنا دانتوں سے تر شرونی و بد سیرتی ظاہر و عیوب سے خلقت ماہر ہو
کبک دیکھنا نیک عورت ملے یا مرد سنگدل سے سابقہ ہو محنت اٹھائے
کاسنی جمع کرنا نقصان اٹھائے اور تکلیف دیکھے
کفر اختیار کرنا بیماری کی نشانی ہے زحمت پیش آئے
کپڑا بیچنا غم و اندیشہ سے خلاصی ملے صحت کامل رہے
کاشت کاری کرنا ترقی دین و دنیا ہو بزرگی وعزت پائے فیض حاصل ہو
کان دھات کی دیکھنا خزانہ مال و دولت کا پائے یا عالم ہو علم کا خزانہ ہاتھ آئے
کپڑا دھونا دشمنی اور بیر پر آمادہ ہو کسی کو دکھ دے مگر تجارت میں نفع ہو
کاشت کار دیکھنا کامیابی کا موجب ہے برکت و رحمت ہو کاروبار میں ترقی ہو
کان سے کچھ نہ پانا خزانہ مال کا دیکھے مگر کچھ حاصل نہ ہو