Khwab Mein Keechar Se Nikalne Ki Tabeer
کیچڑ سے نکلنا ہر بلا و مصیبت اور بیماری سے نجات پائے
کیچڑ سے نکلنا ہر بلا و مصیبت اور بیماری سے نجات پائے
کودنا بلندی سے اگر پستی سے کودے تو ذلت و خواری اٹھائے
کھجور سے پھل توڑنا کسی بڑے گھرانے سے یا حاکم امیر رائیس سے فائدہ حاصل ہو
کیسر خریدنا مشہور و معروف ہواگر لباس پر کیسر لگا دیکھے تو بیمار ہو
کودنا لکڑی کے سہارے کسی کی مدد سے کام انجام پذیر ہو ساتھی یا دوست ملے
کھانا بد مزہ پانا رنج وغم حاصل ہو اگر خوش ذائقہ کھانا کھائے تو خوشی نصیب ہو
کیسر کی پڑیا ملنا مالدار عورت سے شادی ہویا چھپی دولت ملے
کوڑا کرکٹ دیکھنا جس قدر دیکھے اسی قدر مال متال حاصل ہو مگر ذلت پائے
کھانا درویش کو کھلانا مصیبت سے نجات پائے پرہیزگار ہو سعادت و بزرگی پائے
کیکڑا دیکھنا بزدلی اور کم ہمتی ہوا گر کیکڑا پکڑے تو بزدل دوست پائے
کوڑا اکٹھا کرنا مال ودولت پائے آرام و راحت ملے
کھرپا دیکھنا بیمار ہو مگر بعد میں شفا پائے یا مصیبت آئے پھر نجات پائے
کیکڑا ہلاک کرنا بزدلی اور نامردی سے نجات پائے یا بزدل دوست سے جدائی ہو
کوڑی دیکھنا یا پانا ذلت و خواری پائے بدنام و ناکام ہو
کھرپا سے گوڈی کرنا ایمان کو تقویت پہنچے یا کاروبار میں برکت ہو