کھجور گھر میں دیکھنا منفعت پائے عزت وبزرگی ملے آرام و راحت حاصل ہو
Browsing: Suchi Tabeeren
کیچڑ میں پھنسنا مصائب و آلام میں گرفتار ہو یا مرض مہلک کا شکار ہو
کودتا اپنے تئیں دیکھنا تبدیلی حالت سے تعبیر ہے اگر گندی جگہ سے صاف جگہ پر کودے تو ترقی پائے عزت ہو کام میں برکت ہو…
کھجور پر چڑھنا کامیابی کی دلیل ہے کاروبار میں ترقی ہو عہدہ پائے عزت ملے
کیچڑ سے نکلنا ہر بلا و مصیبت اور بیماری سے نجات پائے
کودنا بلندی سے اگر پستی سے کودے تو ذلت و خواری اٹھائے
کھجور سے پھل توڑنا کسی بڑے گھرانے سے یا حاکم امیر رائیس سے فائدہ حاصل ہو
کیسر خریدنا مشہور و معروف ہواگر لباس پر کیسر لگا دیکھے تو بیمار ہو
کودنا لکڑی کے سہارے کسی کی مدد سے کام انجام پذیر ہو ساتھی یا دوست ملے
کھانا بد مزہ پانا رنج وغم حاصل ہو اگر خوش ذائقہ کھانا کھائے تو خوشی نصیب ہو
کیسر کی پڑیا ملنا مالدار عورت سے شادی ہویا چھپی دولت ملے
کلام کسی پرندے سے سننا میراث عظیم پائےیا ایسا عجب کام کرے جس سے مشہور عام ہو
گالی دینا ذلت و خواری کا موجب ہے پریشان و حیران ہو
گدھ کو گھر میں دیکھنا دولت سے گھر بھر جائے صاحب عظمت بزرگ ذی شان ہو
کنجشک دیکھنا مرد بزرگ ذی وقار ہو قوت و جرات آ شکار ہو